: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ پاکستان کے کل کے دورے کے دوران وہاں ان کے ساتھ جو سلوک ہوا وہ بتانے میں انہیں جھجھک ہے لیکن اس سلسلے میں انہیں کسی طرح کی شکایت نہیں ہے۔ مسٹر سنگھ نے پاکستان میں سارک ممالک کے
وزرائے داخلہ کے ساتویں اجلاس سے واپس آنے کے بعد آج راجیہ سبھا میں دیے گئے اپنے بیان پر ارکان کے طلب کردہ وضاحت کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ان کے ساتھ جو سلوک کیا گیا اس سلسلے میں ان کو جو کرنا تھا وہ کیا۔ اس کی انہیں کوئی شکایت نہیں ہے۔